تازہ ترین
ایرانی عوام کو جھکنے پر مجبور کرنا چاہتا ہے۔ تاہم امریکہ کی ایسی تمام کوششیں ناکام ہوں گی۔ ایران امریکی دباؤ کے سامنے سر نہیں جھکائے گا

ایران کو جھکنے کی امریکہ کی تمام کوششیں ناکام ہوں گی۔ ایران

ایران کے صدر حسن روحانی نے کو ٹیلی ویژن پر قوم سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ایران امریکی دباؤ کے سامنے سر نہیں جھکائے گا۔

حسن روحانی نے کہا کہ اس وقت ایران کو امریکہ کی طرف سے سخت پابندیوں کا سامنا ہے جو ایرانی عوام پر انتہائی دباؤ کا باعث ہیں۔ امریکہ نے گزشتہ بیس مہینوں میں ایران پر عائد باپندیوں کو مزید سخت کر دیا ہے تاکہ ایران کی طاقت کو کمزور کیا جا سکے۔ امریکہ دباؤ کے ذریعے ایرانی عوام کو جھکنے پر مجبور کرنا چاہتا ہے۔ تاہم امریکہ کی ایسی تمام کوششیں ناکام ہوں گی۔ ایران امریکی دباؤ کے سامنے سر نہیں جھکائے گا۔

معلوم ہوا ہے کہ گیارہ فروری کو ایرانی انقلاب کی اکتالیسویں سالگرہ منائی گئی۔

یہ بھی چیک کریں

مائیک پومپیو کا جھوٹ اور امریکہ کی گمراہی: سی آر آئی کا تبصرہ

امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو نے حال ہی میں میونخ سیکورٹی کانفرنس میں کہا “مغربی ممالک …

اپنا تبصرہ بھیجیں

Show Buttons
Hide Buttons