تازہ ترین
2019 کے فلو سیزن سے اب تک امریکہ میں دو کروڑ بیس لاکھ افراد متاثر ہوئے

2019 کے فلو سیزن سے اب تک امریکہ میں دو کروڑ بیس لاکھ افراد متاثر ہوئے

امریکہ میں بیماریوں کی روک تھام اور ان پر قابو پانے کے مرکز کی جانب سے جاری کردہ تازہ ترین اعدادوشمار کے مطابق، ستمبر 2019 کے فلو سیزن کے بعد سے اب تک امریکہ میں دو کروڑ بیس لاکھ افراد متاثر ہوئے ہیں،

ان میں دو لاکھ دس ہزار افراد کو ہسپتال میں داخل کیے جانے کی ضرورت ہے جب کہ اس فلو کے باعث بارہ ہزار افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔ اعداد و شمار کے مطابق 2010 سے امریکہ میں فلو کے سالانہ کیسز کی تعداد نوے لاکھ سے چار کروڑ پچاس لاکھ کے درمیان ہیں جب کہ فلو کے باعث ہلاک ہونے والوں کی تعداد بارہ ہزارسے اکسٹھ ہزار کے درمیان ہے۔

یہ بھی چیک کریں

مائیک پومپیو کا جھوٹ اور امریکہ کی گمراہی: سی آر آئی کا تبصرہ

امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو نے حال ہی میں میونخ سیکورٹی کانفرنس میں کہا “مغربی ممالک …

اپنا تبصرہ بھیجیں

Show Buttons
Hide Buttons