تازہ ترین
دہلی اسمبلی کے انتخابات میں عام آدمی پارٹی کی برتری

دہلی اسمبلی کے انتخابات میں عام آدمی پارٹی کی برتری

بھارت میں نئی دہلی کی ریاستی اسمبلی کے انتخابات کے غیرسرکاری غیرحتمی نتائج کے مطابق عام آدمی پارٹی کودیگرجماعتوں پر برتری حاصل ہے۔ بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق ابتدائی غیرسرکاری غیر حتمی نتائج کے مطابق عام آدمی پارٹی کو50 سے زیادہ سیٹوں پر سبقت حاصل ہے۔ جبکہ بھارتی جنتا پارٹی کو اب تک نتائج کے مطابق 19 نشستیں حاصل ہوئی ہیں

یہ بھی چیک کریں

مائیک پومپیو کا جھوٹ اور امریکہ کی گمراہی: سی آر آئی کا تبصرہ

امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو نے حال ہی میں میونخ سیکورٹی کانفرنس میں کہا “مغربی ممالک …

اپنا تبصرہ بھیجیں

Show Buttons
Hide Buttons