تازہ ترین
افغانستان: خودکش بم دھماکے میں پانچ افراد ہلاک

افغانستان: خودکش بم دھماکے میں پانچ افراد ہلاک

افغانستان کے دارالحکومت کابل میں آج فوجی اکیڈمی کے قریب خودکش بم دھماکے کے نتیجے میں 3 افغان فوجی اہلکاروں سمیت پانچ افراد ہلاک اور بارہ زخمی ہوگئے۔ افغان وزارت داخلہ کے مطابق کسی فرد یاگروہ نے تاحال اس حملے کی ذمہ داری قبول نہیں کی۔

یہ بھی چیک کریں

مائیک پومپیو کا جھوٹ اور امریکہ کی گمراہی: سی آر آئی کا تبصرہ

امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو نے حال ہی میں میونخ سیکورٹی کانفرنس میں کہا “مغربی ممالک …

اپنا تبصرہ بھیجیں

Show Buttons
Hide Buttons