تازہ ترین
سی پیک کے خصوصی اقتصادی زونز میں کام کی رفتار تیز کر دی گئی ہے، سی پیک اتھارٹی

سی پیک کے خصوصی اقتصادی زونز میں کام کی رفتار تیز کر دی گئی ہے، سی پیک اتھارٹی

سی پیک اتھارٹی کے مطابق چین پاکستان اقتصادی راہداری کے تحت خصوصی اقتصادی زونز میں کام کی رفتار تیز کردی گئی ہے۔

اتھارٹی کے حکام کا کہنا ہے کہ تمام بڑے منصوبوں کی تکمیل کیلئے جدید ٹیکنالوجی بروئے کار لائی جائے گی۔ بیان کے مطابق سی پیک کے تحت صنعتی ترقی پر توجہ مرکوز کی جا رہی ہے جس کا محور پاکستان میں چینی صنعت کی منتقلی ہے، جبکہ صنعتی شعبے میں تعاون پاک چین تعلقات کو مزید مضبوط کرے گا۔

یہ بھی چیک کریں

مائیک پومپیو کا جھوٹ اور امریکہ کی گمراہی: سی آر آئی کا تبصرہ

امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو نے حال ہی میں میونخ سیکورٹی کانفرنس میں کہا “مغربی ممالک …

اپنا تبصرہ بھیجیں

Show Buttons
Hide Buttons