تازہ ترین

وزیراعظم ایک روزہ دورے پر آج کراچی جائیں گے

وزیراعظم عمران خان ایک روزہ دورے پر آج (پیر) کراچی جائینگے۔

دورے کے دوران وہ ممتاز کاروباری شخصیات کے وفد سے ملاقات کرینگے اور کامیاب نوجوان پروگرام کے تحت چیک تقسیم کرنے کی تقریب میں مہمان خصوصی بھی ہونگے۔ عمران خان شوکت خانم میموریل کینسر ہسپتال کیلئے فنڈ اکٹھا کرنے کی تقریب میں بھی شرکت کرینگے۔

یہ بھی چیک کریں

چینی لاجسٹک کمپنیاں انسداد وبا میں اہم کردار ادا کررہی ہیں

حالیہ دنوں صوبہ حوبے کے شہر ووہان میں وانگ یونگ نامی ایک کوریئر پرسن مشہور …

اپنا تبصرہ بھیجیں

Show Buttons
Hide Buttons