تازہ ترین

ملک میں کہیں کہیں بارش کا امکان

محکمہ موسمیات کی پیشگوئی کے مطابق اگلے بارہ گھنٹے کے دوران شمالی بلوچستان، بالائی اور جنوبی پنجاب، اسلام آباد، گلگت بلتستان ،کشمیر اورجنوبی خیبرپختونخوا میں دور، دور تک جبکہ بلوچستان کے دوسرے وسطی اضلاع میں کہیں کہیں بارش کے ساتھ پہاڑوں پربرفباری کا امکان ہے۔

بعض بڑے شہروں میں آج (پیر) صبح ریکارڈ کیا گیا درجہ حرارت اسلام آباد، پشاور اور کوئٹہ چھ ڈگری سینٹی گریڈ, لاہور دس, کراچی اٹھارہ, گلگت ایک, مری صفراورمظفرآباد دوڈگری سینٹی گریڈ-

یہ بھی چیک کریں

وبا پر قابو پانے کے بعد چینی معیشت دوسری سہ ماہی میں معمول پر واپس آ جائے گی، سربراہ عالمی مالیاتی فنڈزhttp://urdu.cri.cn/news/world/1063/20200223/425577.html

وبا پر قابو پانے کے بعد چینی معیشت دوسری سہ ماہی میں معمول پر واپس آ جائے گی، سربراہ عالمی مالیاتی فنڈز

 تیئیس فروری کو سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں جی 20 گروپ کے وزرائے خزانہ …

اپنا تبصرہ بھیجیں

Show Buttons
Hide Buttons