تازہ ترین

مقبوضہ فلسطینی علاقوں کی حیثیت میں تبدیلی کا کوئی بھی یکطرفہ اقدام تسلیم نہیں کیا جائے گا: عمر رزاز

اردن کے وزیراعظم عمررزازنے اپنے ملک کے ا س عزم کا اعادہ کیا ہے کہ مقبوضہ فلسطینی علاقوں کی حیثیت میں تبدیلی کا کوئی بھی یکطرفہ اقدام تسلیم نہیں کیا جائے گا۔ اردن کے خبررساں ادارے نے وزیراعظم کے بیان کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ مقبوضہ فلسطینی علاقوں کے دوریاستی حل سے متعلق اُن کے ملک کا موقف نہایت واضح ہے۔

یہ بھی چیک کریں

چین میں ٹراسپورٹ اور تجارت کے شعبے میں پیداوار اور خدمات کی بحالی جاری

چین میں ٹراسپورٹ اور تجارت کے شعبے میں پیداوار اور خدمات کی بحالی جاری

چین کی وزارت ٹرانسپورٹ اور وزارت تجارت نے بائیس فروری کو ایک پریس کانفرنس میں …

اپنا تبصرہ بھیجیں

Show Buttons
Hide Buttons