تازہ ترین

شام میں سرکاری فوج کی ادلب صوبے کے اہم شہر کی جانب پیشقدمی

شام میں سرکاری فوج نے ادلب صوبے کے اہم شہر Maarat-Al-Numan کی جانب پیشقدمی کی ہے جبکہ ملک کے شمال مغربی حصے میں شدید لڑائی اورگولہ باری جاری ہے۔

انسانی حقوق کے بارے میں شام کے ایک نگران ادارے نے کہاہے کہ باغیوں نے جنوبی ادلب میں سرکاری فورسز کے ٹھکانوں پر حملہ کرکے شہرکامشرقی حصہ واپس حاصل کرنے کی کوشش کی۔

یہ بھی چیک کریں

پاکستان کو بلیک لسٹ میں ڈلوانے کی بھارتی سازشیں ناکام ہوگئی ہیں، وزیرخارجہ

وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے کہاہے کہ بھارت کو فنانسل ایکش ٹاسک فورس کے اجلاس …

اپنا تبصرہ بھیجیں

Show Buttons
Hide Buttons