تازہ ترین
جشن بہار ایونینگ گالا، ناظرین کی تعداد ایک ارب تیئیس کروڑ بیس لاکھ تک پہنچ گئی

جشن بہار ایونینگ گالا، ناظرین کی تعداد ایک ارب تیئیس کروڑ بیس لاکھ تک پہنچ گئی

چائنا میڈیا گروپ کی جانب سے جشن بہار کی آمد کے موقع پر” ایونینگ گالا 2020″ کامیابی کے ساتھ نشر کیا گیا۔

اس دوران کراس میڈیا مواصلات کے لحاظ سے ایک نیا ریکارڈ قائم ہوا۔ رواں سال کے ایونینگ گالا میں نہ صرف قومی مرکزی میڈیا کی ذمہ داریوں اور کردار کا اظہار کیا گیا بلکہ نئے عہد کی دلکشی، قوت اور تخلیقات کا بھی اظہار کیا گیا۔

اعداد و شمار کے مطابق اندرون چین میں کل دو سو پچیس ٹیلی ویژن چینلز نے بیک وقت ایونینگ گالا کو نشر کیا اور دنیا بھر میں ایک سو ستر سے زائد ممالک اور علاقوں کے تقریباً چھ سو میڈیا نے ایونینگ گالا کی براہ راست کوریج کی۔ براہ راست کوریج کے دوران، ٹیلی ویژن، انٹرنیٹ اور سوشل میڈیا سمیت مختلف پلیٹ فارمز پر چینی اور بیرونی ناظرین کی تعداد ایک ارب تیئیس کروڑ بیس لاکھ تک پہنچی۔ نیو میڈیا کا استعمال کرنے والوں کی تعداد ساٹھ کروڑ ساٹھ لاکھ بنی۔

یہ بھی چیک کریں

مائیک پومپیو کا جھوٹ اور امریکہ کی گمراہی: سی آر آئی کا تبصرہ

امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو نے حال ہی میں میونخ سیکورٹی کانفرنس میں کہا “مغربی ممالک …

اپنا تبصرہ بھیجیں

Show Buttons
Hide Buttons