تازہ ترین
امریکی سفارتخانے کی گاڑی کا تصادم ، 2 افراد جاں بحق

امریکی سفارتخانے کی گاڑی کا تصادم، دو افراد جاں بحق

اسلام آباد میں امریکی سفارتخانے کی گاڑی کے ایک گاڑی سے ہونے والے تصادم کے نتیجے میں خاتون سمیت 2 افراد جاں بحق اور 4 افراد  زخمی ہو گئے ہیں۔

پولیس کے مطابق فیصل چوک پر سگنل بند ہونے کے باوجود تیز رفتار گاڑی سامنے سے آنے والی کار سے جا ٹکرائی ہے ۔ زخمیوں اور لاشوں کو اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔ اسلام آباد پولیس کا کہنا ہے کہ واقعے کا مقدمہ درج کرکے امریکی سفارتخانے کی گاڑی کے ڈرائیور کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔ 

یہ بھی چیک کریں

چین میں ٹراسپورٹ اور تجارت کے شعبے میں پیداوار اور خدمات کی بحالی جاری

چین میں ٹراسپورٹ اور تجارت کے شعبے میں پیداوار اور خدمات کی بحالی جاری

چین کی وزارت ٹرانسپورٹ اور وزارت تجارت نے بائیس فروری کو ایک پریس کانفرنس میں …

اپنا تبصرہ بھیجیں

Show Buttons
Hide Buttons