تازہ ترین
چین کی نئی امیگریشن سروسز سے80 لاکھ سے زیادہ افراد کو فائدہ ہوا،سری اعداد و شمار

چین کی نئی امیگریشن سروسز سے80 لاکھ سے زیادہ افراد کو فائدہ ہوا،سری اعداد و شمار

چینی حکومت کی نئی اور بہتر امیگریشن سروسز پر عمل جاری ہے۔

سرکاری اعداد و شمار کے مطابق اب تک سرکاری اور عوامی خدمات کے ساتھ ساتھ انٹرنیٹ کی درخواستوں کے لئے 35 نئے قوانین متعارف کرائے جا چکے ہیں۔ قومی امیگریشن ایڈمنسٹریشن کا کہنا ہے کہ ان قوانین  سے 80 لاکھ سے زیادہ افراد کو فائدہ ہوا ہے، جن میں چین کے خصوصی انتظامی علاقے ہانگ کانگ اور مکاؤ کے رہائشیوں کے ساتھ ساتھ بیرون ملک مقیم چینی باشندے شامل ہیں-

حکام کا کہنا ہے کہ ملک بھر میں ہوائی سفر کےلئے ٹکٹوں کی خریداری ، ہوائی اڈوں پر خود کار طریقے سے داخلہ سمیت کئی اہم اقدامات کئے جا چکے ہیں۔

یہ بھی چیک کریں

پی ایس ایل 5: اسلام آباد یونائیٹڈ نے ملتان سلطانز کو 8 وکٹوں سے شکست دے دی

پی ایس ایل 5: اسلام آباد یونائیٹڈ نے ملتان سلطانز کو 8 وکٹوں سے شکست دے دی

پاکستان سپر لیگ کے 5ویں ایڈیشن کے 5ویں میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ نے ملتان …

اپنا تبصرہ بھیجیں

Show Buttons
Hide Buttons