تازہ ترین

پاکستان ٹیلی ویژن کارپوریشن کا لائسنس فیس بڑھانے کا فیصلہ

پاکستان ٹیلی ویژن کارپوریشن نے ٹی وی لائسنس فیس بڑھانے کا فیصلہ کیا ہے-

نجی نیوز چینل کی رپورٹ کے مطابق پی ٹی وی بورڈ آف ڈائریکٹرز، نے ایک فنانشل پلان کی منظوری دی ہے جس کے تحت ٹیلی ویژن لائسنس فیس کو موجودہ 35 روپے ماہانہ سے بڑھا کر 100 روپے کردیا جائے گا جس سے بجلی صارفین سے 20 ارب روپے اضافی وصول کیے جائیں گے۔

یہ بھی چیک کریں

پی ایس ایل 5: اسلام آباد یونائیٹڈ نے ملتان سلطانز کو 8 وکٹوں سے شکست دے دی

پی ایس ایل 5: اسلام آباد یونائیٹڈ نے ملتان سلطانز کو 8 وکٹوں سے شکست دے دی

پاکستان سپر لیگ کے 5ویں ایڈیشن کے 5ویں میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ نے ملتان …

اپنا تبصرہ بھیجیں

Show Buttons
Hide Buttons