تازہ ترین
سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ کا لبنان میں نئی حکومت کی تشکیل کا خیرمقدم

سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ کا لبنان میں نئی حکومت کی تشکیل کا خیرمقدم

اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گتریز نے لبنان میں نئی حکومت کی تشکیل کا خیرمقدم اور انتہائی مقروض ملک میں اقتصادی بحران سے ہنگامی طور پر نمٹنے کے لئے اصلاحات کے عمل میں نئے وزیراعظم کے ساتھ مل کر کام کرنے کا عزم ظاہر کیا ہے۔

بیروت میں ایک بیان میں انتونیو گتریز کے ترجمان نے کہا کہ اقوام متحدہ لبنان کی طرف سے اپنی خودمختاری، استحکام اور سیاسی آزادی کو مضبوط بنانے کے لئے اس کے ساتھ تعاون کے لئے پرعزم ہے۔

یہ بھی چیک کریں

پی ایس ایل 5: اسلام آباد یونائیٹڈ نے ملتان سلطانز کو 8 وکٹوں سے شکست دے دی

پی ایس ایل 5: اسلام آباد یونائیٹڈ نے ملتان سلطانز کو 8 وکٹوں سے شکست دے دی

پاکستان سپر لیگ کے 5ویں ایڈیشن کے 5ویں میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ نے ملتان …

اپنا تبصرہ بھیجیں

Show Buttons
Hide Buttons