تازہ ترین
وزیراعظم عمران خان عالمی اقتصادی فورم میں شرکت کے لئے ڈیووس پہنچ گئے

وزیراعظم عمران خان عالمی اقتصادی فورم میں شرکت کے لئے ڈیووس پہنچ گئے

وزیراعظم عمران خان سوئزرلینڈ کے شہر ڈیووس پہنچ گئے ہیں، جہاں وہ عالمی اقتصادی فورم کے سالانہ اجلاس میں شرکت کریں گے۔

سوئٹزرلینڈ میں قیام کے دوران وزیر اعظم امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سمیت دیگر عالمی راہنماؤں سے ملاقات کریں گے۔ ‏وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی اور مشیر تجارت عبد الرزاق داؤد بھی وزیراعظم کے ہمراہ ہیں۔ مشیر خزانہ ڈاکٹر عبدالحفیظ شیخ اور سرمایہ کاری کے لئے عمومی سفیر علی جہانگیر صدیقی بھی ڈیووس میں وزیر اعظم کے ساتھ شریک ہوں گے۔

یہ بھی چیک کریں

پی ایس ایل 5: اسلام آباد یونائیٹڈ نے ملتان سلطانز کو 8 وکٹوں سے شکست دے دی

پی ایس ایل 5: اسلام آباد یونائیٹڈ نے ملتان سلطانز کو 8 وکٹوں سے شکست دے دی

پاکستان سپر لیگ کے 5ویں ایڈیشن کے 5ویں میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ نے ملتان …

اپنا تبصرہ بھیجیں

Show Buttons
Hide Buttons