تازہ ترین
امریکی صدر نے طالبان کے ساتھ معاہدے پر دستخط کرنے کا عندیہ دیدیا

امریکی صدر کے مواخذے کا باقاعدہ آغاز

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے مواخذے کا باقاعدہ آغاز آج  سے ہورہا ہے۔

ٹرمپ کے وکلاء کی ٹیم نے کہا ہے کہ وہ بہت جلد سینیٹ سے بری ہو جائیں گے، مخالف سینیٹرز کا کہنا ہے صدر کا طرز عمل دھوکا دہی پر مبنی ہے۔ مقدمے کی سماعت کے دوران سینیٹرز ہفتے میں چھ دن، دن میں چھ گھنٹے دلائل سنیں گے۔ کارروائی کی صدارت امریکا کے چیف جسٹس جان رابرٹس کریں گے۔ صدر ٹرمپ امریکا کے تیسرے صدر ہیں جنہیں مواخذے کی کارروائی کا سامنا ہے۔

یہ بھی چیک کریں

پی ایس ایل فائیو کے چیمپئن کا فیصلہ میدان میں ہوگا، پاکستان کرکٹ بورڈ

پی ایس ایل فائیو کے چیمپئن کا فیصلہ میدان میں ہوگا، پاکستان کرکٹ بورڈ

پاکستان کرکٹ بورڈ نے واضح کیا ہے کہ پی ایس ایل سیزن فائیو کے چیمپئن …

اپنا تبصرہ بھیجیں

Show Buttons
Hide Buttons