تازہ ترین
لیبیا کے تنازعے کا حل تلاش کرنے کیلئے امن کانفرنس آج برلن میں ہوگی

لیبیا کے تنازعے کا حل تلاش کرنے کیلئے امن کانفرنس آج برلن میں ہوگی

لیبیا کے تنازعے کا سیاسی حل تلاش کرنے کے لئے امن کانفرنس آج جرمنی کے دارالحکومت برلن میں منعقد ہو رہی ہے۔

ذرائع ابلاغ کی اطلاعات کے مطابق جرمنی نے اقوام متحدہ کی تسلیم شدہ لیبیا کی حکومت، مشرقی لیبیا کے مرکزی کمانڈر خلیفہ حفتار اور روس، ترکی، اٹلی، مصر اورعرب امارات سمیت گیارہ ممالک کے رہنماؤں کوکانفرنس میں مدعو کیا ہے۔ جرمنی اور اقوام متحدہ نے توقع ظاہر کی ہے کہ روس ترکی ،عرب امارات اور مصر لیبیا میں دیرپا امن کے لئے کوششوں کی حمایت کریں گے۔

یہ بھی چیک کریں

پی ایس ایل فائیو کے چیمپئن کا فیصلہ میدان میں ہوگا، پاکستان کرکٹ بورڈ

پی ایس ایل فائیو کے چیمپئن کا فیصلہ میدان میں ہوگا، پاکستان کرکٹ بورڈ

پاکستان کرکٹ بورڈ نے واضح کیا ہے کہ پی ایس ایل سیزن فائیو کے چیمپئن …

اپنا تبصرہ بھیجیں

Show Buttons
Hide Buttons