تازہ ترین
صدر شی جن پھںگ کا جشن بہار سے قبل یوئنان کا دورہ

صدر شی چن پھںگ کا جشن بہار سے قبل یوئنان کا دورہ

چین کے روایتی تہوار جشن بہار سے قبل ،چینی کمیونسٹ پارٹی کی مرکزی کمیٹی کے جنرل سیکرٹری شی چن پھنگ نے انیس جنوری کو چین کے جنوبی صوبہ یوئنان کا دورہ کیا۔

انہوں نے مقامی حکومت کے کارکنوں اور عوام سے ملاقاتیں کیں اور اُن کے روز مرہ امور سے متعلق دریافت کیا۔ اسی روز دوپہر کو، شی چن پھنگ ٹینگ چونگ شہر میں مولاوا قومیت کے ایک گنجان آباد گاؤں پہنچے۔ انہوں نے مقامی باشندوں سے غربت کے خاتمے کےحوالے سے جاری سرگرمیوں سے متعلق پوچھا، اور سب کو جشن بہار کی مبارک باد دی۔

یہ بھی چیک کریں

پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج یومِ کھیل برائے فروغ امن و ترقی منایا جارہا ہے

پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج یومِ کھیل برائے فروغ امن و ترقی منایا جارہا ہے

پاکستان سمیت دنیا بھر میں ہر سال 6 اپریل کو عالمی یومِ کھیل برائے فروغ …

اپنا تبصرہ بھیجیں

Show Buttons
Hide Buttons