تازہ ترین
بیجنگ اور Zhangjiakou کو ملانے والی ریلوے لائن میں مزید تین ٹرینوں کا اضافہ

بیجنگ اور Zhangjiakou کو ملانے والی ریلوے لائن میں مزید تین ٹرینوں کا اضافہ

چائنہ ریلوے کے مطابق، بڑھتی ہوئی طلب کو پورا کرنے کے لئے، بیجنگ اور بیجنگ 2022 سرمائی اولمپکس کے شریک میزبان Zhangjiakou کو ملانے والی تیز رفتار ریلوے لائن میں مزید تین ٹرینوں کو شامل کیا گیا ہے۔

حکام کا کہنا ہے کہ گذشتہ سال 30 دسمبر کو تیز رفتار ریلوے لائن  شروع کئے جانے کے بعد اس  ریلوے لائن کے ذریعے 8 لاکھ سے زیادہ مسافر سفر کرچکے ہیں۔ 5 جی سگنل ، وائرلیس چارجنگ ، اور نئے مٹیریل سے تیار کردہ  یہ ٹرینیں نئی مصنوعی انٹیلی جنس ٹیکنالوجی کی تازہ مثال ہیں۔

یہ بھی چیک کریں

چینی صدر کا تبت یونیورسٹی کے طلباء کے خط کا جواب

چینی صدر کا تبت یونیورسٹی کے شعبہ طب کے طلباء کے خط کا جواب

چینی صدر شی جن پھنگ نے تئیس فروری کو چین کے تبت خوداختیار علاقے میں …

اپنا تبصرہ بھیجیں

Show Buttons
Hide Buttons