تازہ ترین
امریکی صدر کے وکلاء نے مواخذے کو عوام پر خطرناک حملہ قرار دے دیا

امریکی صدر کے وکلاء نے مواخذے کو عوام پر خطرناک حملہ قرار دے دیا

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے وکلاء نے مواخذے کو عوام پر خطرناک حملہ قرار دے دیا۔

وکلاء کا کہنا ہے کہ ڈونلڈ ٹرمپ کیخلاف ڈیمو کریٹس الزامات ثابت نہیں کر سکتے۔ وکلاء نے کہا کہ ڈونلڈ ٹرمپ کیخلاف مواخذے کی کارروائی عوام کے حقوق پر خطرناک حملہ اور آئندہ صدارتی الیکشن کو متاثر کرنے کی شرمناک حرکت ہے۔ واضح رہے کہ سینیٹ میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے مواخذے کی کارروائی کا آغاز 21 جنوری سے ہوگا۔

یہ بھی چیک کریں

پی ایس ایل فائیو کے چیمپئن کا فیصلہ میدان میں ہوگا، پاکستان کرکٹ بورڈ

پی ایس ایل فائیو کے چیمپئن کا فیصلہ میدان میں ہوگا، پاکستان کرکٹ بورڈ

پاکستان کرکٹ بورڈ نے واضح کیا ہے کہ پی ایس ایل سیزن فائیو کے چیمپئن …

اپنا تبصرہ بھیجیں

Show Buttons
Hide Buttons