تازہ ترین
پہلے مرحلے کے چین - امریکہ اقتصادی و تجارتی معاہدے پر دستخط

پہلے مرحلے کے چین – امریکہ اقتصادی و تجارتی معاہدے پر دستخط

مقامی وقت کے مطابق، پندرہ جنوری کو پہلے مرحلے کے چین – امریکہ اقتصادی و تجارتی معاہدے  پر دستخط کی تقریب امریکہ کے وائٹ ہاؤس میں منعقد ہوئی۔

 چینی کمیونسٹ پارٹی کی مرکزی کمیٹی کے سیاسی بیورو کے رکن ، نائب وزیر اعظم  اور چین-امریکہ جامع اقتصادی مذاکرات کے  چینی وفد کے سربراہ لیو حہ  اور امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے  پہلے مرحلے کے چین امریکہ اقتصادی و تجارتی معاہدے پر با ضابطہ دستخط کئے

لیو حہ نے اس تقریب میں چینی صدر شی جن پھنگ کا پیغام  پڑھ کر سنایا۔

لیو حہ نے وائٹ ہاؤس میں منعقدہ  تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ چین اور امریکہ نے مجموعی صورتحال کے پیش نظر اختلافات پر قابو پا کر  پہلے مرحلے کے معاہدے پر اتفاق کیا ہے جو چین، امریکہ اور دنیا کے مفاد میں ہے۔ انہوں نے کہا کہ چین کے کھلے پن کو وسعت دی جا رہی ہے۔

یہ بھی چیک کریں

پی ایس ایل فائیو کے چیمپئن کا فیصلہ میدان میں ہوگا، پاکستان کرکٹ بورڈ

پی ایس ایل فائیو کے چیمپئن کا فیصلہ میدان میں ہوگا، پاکستان کرکٹ بورڈ

پاکستان کرکٹ بورڈ نے واضح کیا ہے کہ پی ایس ایل سیزن فائیو کے چیمپئن …

اپنا تبصرہ بھیجیں

Show Buttons
Hide Buttons