یمن کے عوام کی زندگیاں بچانے کے لئے انہیں امداد کی فراہمی ناگزیرہے، اقوام متحدہ

یمن کے عوام کی زندگیاں بچانے کے لئے انہیں امداد کی فراہمی ناگزیرہے، اقوام متحدہ

اقوام متحدہ نے کہا ہے کہ یمن کے تقریباً اَسی فیصدعوام کی زندگیاں بچانے کے لئے انہیں امداد کی فراہمی ناگزیر ہے۔

اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل کے ترجمان سٹیفن ڈیوجیرک نے روزانہ کی بریفنگ میں بتایا کہ یمن میں انسانی ہمدردی کی بنیاد پر کی جانے والی کارروائی دنیا میں اس نوعیت کی سب سے بڑی کارروائی ہے۔

Please follow and like us:

مزید پڑھیں

چین میں بیرونی سرمائے کے استعمال میں مسلسل اضافے کا رحجان برقرار

چین میں بیرونی سرمائے کے استعمال میں مسلسل اضافے کا رجحان برقرار

چین کی وزارت تجارت کے نائب وزیر چھین کھہ منگ نے اکیس تاریخ کو کہا …

اپنا تبصرہ بھیجیں

Facebook
Facebook
Twitter
Visit Us
YouTube
YouTube