تازہ ترین
بھارتی ریاست کیرالہ کی حکومت نے متنازع شہریت قانون کے خلاف درخواست دائر کر دی

کیرالہ حکومت نے متنازع شہریت قانون کے خلاف درخواست دائر کر دی

بھارتی ریاست کیرالہ نے بی جے پی کی مرکزی حکومت کی جانب سے منظور کردہ قانون کو سپریم کورٹ میں چیلنج کر دیا۔

کیرالہ وہ پہلی بھارتی ریاست ہے جس نے متنازع شہریت قانون کے خلاف سپریم کورٹ میں درخواست دائر کی ہے جبکہ اس حوالے سے عدالت عظمیٰ میں تقریباً 60 درخواستیں پہلی ہی زیر سماعت ہیں۔ بھارتی آئین کے آرٹیکل 131 کے تحت دائر کردہ درخواست میں مؤقف اختیار کیا گیا کہ متنازع شہریت ترمیمی قانون آئین کی متعدد شقوں بشمول مساوات کے خلاف ہے اور دستور کے بنیادی اصول سیکولر ازم سے متصادم ہے۔

یہ بھی چیک کریں

وزیراعظم کی جانب سے بجلی و گیس کی قیمتوں کی جانچ پڑتال کے لئے ہدایت

وزیراعظم کی جانب سے بجلی و گیس کی قیمتوں کی جانچ پڑتال کے لئے ہدایت

وزیراعظم عمران خان نے بجلی اور گیس کی قیمتوں کی جانچ پڑتال کرنے کی ہدایت …

اپنا تبصرہ بھیجیں

Show Buttons
Hide Buttons