تازہ ترین
چینی صدر کا اہم شخصیات کو جشن بہار کی مناسبت سے نیک خواہشات کا اظہار

چینی صدر کا اہم شخصیات کو جشن بہار کی مناسبت سے نیک خواہشات کا اظہار

چین کے روایتی تہوار جشن بہار کی آمد پر چینی کمیونسٹ پارٹی کی مرکزی کمیٹی کے سیکرٹری جنرل، صدر مملکت اور مرکزی فوجی کمیشن کے چیئرمین شی چن پھنگ نے چودہ تاریخ کو بیجنگ کے عظیم عوامی ہال میں جمہوری سیاسی جماعتوں، قومی صنعتی و تجارتی فیڈریشن کے سربراہان اور غیرجماعتی شخصیات کے ساتھ مل کر جشن بہار کا خیرمقدم کیا۔

شی چن پھنگ نے چینی کمیونسٹ پارٹی کی مرکزی کمیٹی کی جانب سے جمہوری سیاسی جماعتوں، صنعتی و کاروباری فیڈریشن، غیرجماعتی شخصیات اور متحدہ محاذ کے اراکین کو تہہ دل سے جشن بہار کی مناسبت سے نیک خواہشات اور نیک تمناؤں کا اظہار کیا۔

یہ بھی چیک کریں

پی ایس ایل 5: اسلام آباد یونائیٹڈ نے ملتان سلطانز کو 8 وکٹوں سے شکست دے دی

پی ایس ایل 5: اسلام آباد یونائیٹڈ نے ملتان سلطانز کو 8 وکٹوں سے شکست دے دی

پاکستان سپر لیگ کے 5ویں ایڈیشن کے 5ویں میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ نے ملتان …

اپنا تبصرہ بھیجیں

Show Buttons
Hide Buttons