فلپائن میں آتش فشاں پھٹنے کے بعد بجلی کڑکنے کے منظر کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

فلپائن کے دارالحکومت منیلا کے قریب ایک آتش فشاں پھٹ گیا ہے جس سے مسلسل دھویں، راکھ اور لاوے کا اخراج جاری ہے۔

آتش فشاں سے راکھ اور لاوے کے اخراج کے باعث منیلا  ائیرپورٹ  کی 240 پروازیں منسوخ کردی گئی ہیں اور 10 ہزار افراد عارضی کیمپوں میں منتقل کردیئے گئے ہیں ۔ اسکول اور سرکاری دفاتر بھی بند کردیئے گئے ہیں۔

Please follow and like us:

مزید پڑھیں

چین میں بیرونی سرمائے کے استعمال میں مسلسل اضافے کا رحجان برقرار

چین میں بیرونی سرمائے کے استعمال میں مسلسل اضافے کا رجحان برقرار

چین کی وزارت تجارت کے نائب وزیر چھین کھہ منگ نے اکیس تاریخ کو کہا …

اپنا تبصرہ بھیجیں

Facebook
Facebook
Twitter
Visit Us
YouTube
YouTube