تازہ ترین
صدر کا ملک کے سائنسدانوں پر سائنس وٹیکنالوجی کے شعبوں میں مہارت حاصل کرنے پر زور

صدر کا ملک کے سائنسدانوں پر سائنس وٹیکنالوجی کے شعبوں میں مہارت حاصل کرنے پر زور

صدر ڈاکٹر عارف علوی نے ملک کے سائنسدانوں پر زور دیا ہے کہ وہ دنیا کا مقابلہ کرنے کے لئے سائنس و ٹیکنالوجی کے شعبوں میں مہارت حاصل کریں۔

آج اسلام آباد میں اپلائیڈ سائنسز اور ٹیکنالوجی کے بارے میں سترویں بین الاقوامی بھوربن کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ سائنس اور ٹیکنالوجی کے شعبوں میں آئے روز ترقی ہو رہی ہے اور ہمیں خود کو اس ترقی سے ہم آہنگ کرنا ہو گا۔

نئی ٹیکنالوجی کو دو دھاری تلوار قرار دیتے ہوئے انہوں نے کہا کہ سائنس مواقع پیدا کرتی ہے تاہم اس کے لئے اس کے ذمہ دار استعمال کی بھی ضرورت ہے۔

یہ بھی چیک کریں

سعودی حکومت کا حج معاہدے مؤخر کرنے پر زور

سعودی حکومت کا حج معاہدے مؤخر کرنے پر زور

سعودی عرب کی حکومت نے دنیا بھر کے ممالک پر زوردیاہے کہ وہ اس سال …

اپنا تبصرہ بھیجیں

Show Buttons
Hide Buttons