تازہ ترین
​اس سال کا جشن بہار ایوننگ گالا 8K ٹیکنالوجی کا حا مل ہوگا

​اس سال کا جشن بہار ایوننگ گالا ”ایٹ کے” ٹیکنالوجی کا حامل ہوگا

دو ہزار بیس جشن بہار ایونینگ گالاکے لیے چائنا میڈیا گروپ کی تیاریاں زوروشور سے جاری ہیں۔

ایونینگ گالا میں نئی ٹیکنالوجی 5G+8K/4K/VR کے استعمال کے حوالے سے افتتاحی تقریب چودہ جنوری کو منعقد ہوئی ۔ تقریب میں چینی کمیونسٹ پارٹی کی مرکزی کمیٹی کے محکمہ تشہیر کے نائب سربراہ اور چائنا میڈیا گروپ کے سربراہ شن ہائی شیونگ سمیت وزارت سائنس و ٹیکنالوجی، وزارت صنعت و انفارمیشن، موبائل کمیونکیشن آپریٹرز اور میڈیا اداروں کے سربراہوں نے شرکت کی۔

اطلاعات کے مطابق چائنا میڈیا گروپ کے جشن بہار ایونینگ گالا کے مرکزی ہال اور ضمنی ہالز میں فائیو جی نیٹ ورک دستیاب ہے۔ چائنا میڈیا گروپ فائیو جی پلس ایٹ کے ٹیکنالوجی سے گالا کی شوٹنگ کرے گا اور ایٹ کے ٹیکنالوجی کا حامل گالا تیار کرے گا۔

یہ بھی چیک کریں

پی ایس ایل فائیو کی رنگا رنگ افتتاحی تقریب 20 فروری کو منعقد کی جائیگی

پی ایس ایل فائیو کی رنگا رنگ افتتاحی تقریب 20 فروری کو منعقد کی جائیگی

پاکستان کرکٹ بورڈ کے زیر اہتمام پاکستان سپر لیگ کے پانچویں ایڈیشن کی رنگا رنگ …

اپنا تبصرہ بھیجیں

Show Buttons
Hide Buttons