بھارتی فوج کو اس وقت تقریبا 7400 افسران کی کمی کا سامنا ہے، بھارتی آرمی چیف کا اعتراف

بھارتی فوج کو اس وقت تقریباً 7400 افسران کی کمی کا سامنا ہے، بھارتی آرمی چیف کا اعتراف

بھارت کے نئے آرمی چیف نے اعتراف کیا ہے کہ ان کی فوج کو افسران کی کمی کا سامنا ہے۔

بھارتی بحری اور فضائی افواج میں بھی افسران کی کمی ہے تاہم بّری فوج میں افسران کی کمی اس سے کئی گنا زیادہ ہے۔ بھارتی فوج میں اس وقت تقریباً 7400 افسران کی کمی ہے یعنی انڈین فوج میں لیفٹیننٹ یا اس سے اوپر کے عہدوں کے لیے جتنے افسران کی ضرورت ہے وہ موجود نہیں۔ یہ امر قابل ذکر ہے کہ بھارتی حکومت کے متعدد اقدامات کے باوجود بھارتی نوجوان فوج میں شمولیت کی رغبت نہیں رکھتے-

Please follow and like us:

مزید پڑھیں

وزیراعظم کی سنگاپور کے تاجروں کو پاکستان میں سرمایہ کاری بڑھانے کی دعوت

وزیراعظم کی سنگاپور کے تاجروں کو پاکستان میں سرمایہ کاری بڑھانے کی دعوت

وزیر اعظم عمران خان اور ان کے سنگاپور کے ہم منصب Lee Hsien Loong نے …

اپنا تبصرہ بھیجیں

Facebook
Facebook
Twitter
Visit Us
YouTube
YouTube