تازہ ترین
ملک بھر میں صحت، خوراک اور توانائی کی سہولیات متاثر نہیں ہوں گی، اسد عمر

وفاقی حکومت کراچی کے اہم منصوبوں پر کام کر رہی ہے، وفاقی وزیر منصوبہ بندی

وفاقی وزیر منصوبہ بندی و ترقی اسد عمر نے کہا ہے کہ وزیر اعظم عمران خان کراچی کے بنیادی ڈھانچے میں تیزی سے بہتری دیکھنے کے خواہشمند ہیں۔

کراچی منصوبے کے حوالے سے منعقدہ اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ وفاقی حکومت کراچی پورٹ ٹرسٹ سے پِپری تک فریٹ کوریڈور، ناردرن بائی پاس، لیاری ایکسپریس وے اور کراچی سرکلر ریلوے جیسے منصوبوں پر کام کر رہی ہے۔ اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ کراچی سرکلر ریلوے کے منصوبے میں پیش رفت کیلئے زیر التواء امور کو رواں ماہ کے اندر حل کیا جائیگا.

یہ بھی چیک کریں

سعودی حکومت کا حج معاہدے مؤخر کرنے پر زور

سعودی حکومت کا حج معاہدے مؤخر کرنے پر زور

سعودی عرب کی حکومت نے دنیا بھر کے ممالک پر زوردیاہے کہ وہ اس سال …

اپنا تبصرہ بھیجیں

Show Buttons
Hide Buttons