تازہ ترین
امن بات چیت سے پہلے طالبان کو جنگ بندی قبول کرنا ہوگی،افغان حکومت

امن بات چیت سے پہلے طالبان کو جنگ بندی قبول کرنا ہوگی، افغان حکومت

افغان حکومت نے کہا ہے کہ کسی بھی امن بات چیت سے پہلے طالبان کو جنگ بندی قبول کرنا ہو گی۔

صدارتی محل کے ترجمان صادق صدیقی نے کہا کہ ہم جنگ بندی کے بغیر پائیدار امن کے کسی نتیجے پر نہیں پہنچ سکتے کیونکہ تشدد میں کمی قابل عمل حل نہیں۔ اس سے پہلے افغانستان کے بارے میں نیٹو کے اعلیٰ سول عہدیدار نکولس نے امریکہ اور طالبان کے درمیان امن مذاکرات میں پیشرفت کی امید ظاہر کی ہے جس سے افغان دھڑوں کے درمیان بات چیت کی راہ ہموار ہو گی۔

یہ بھی چیک کریں

پی ایس ایل فائیو کے چیمپئن کا فیصلہ میدان میں ہوگا، پاکستان کرکٹ بورڈ

پی ایس ایل فائیو کے چیمپئن کا فیصلہ میدان میں ہوگا، پاکستان کرکٹ بورڈ

پاکستان کرکٹ بورڈ نے واضح کیا ہے کہ پی ایس ایل سیزن فائیو کے چیمپئن …

اپنا تبصرہ بھیجیں

Show Buttons
Hide Buttons