تازہ ترین
امریکی صدر کے وکلاء نے مواخذے کو عوام پر خطرناک حملہ قرار دے دیا

امریکی عوام نے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی ایران سے متعلق پالیسیوں اور کارروائیوں کو مسترد کر دیا

امریکی عوام کی اکثریت نے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی ایران سے متعلق پالیسیوں اور کارروائیوں کو مسترد کر دیا۔

امریکی میڈیا کی جانب سے کرائے گئے سروے کے مطابق 52 فیصد امریکیوں کا خیال ہے کہ صدر ٹرمپ نے ایرانی جنرل قاسم سلیمانی کو قتل کر کے امریکیوں کو غیر محفوظ کر دیا ہے۔ سروے میں 94 فیصد ڈیموکریٹکس اور 52 فیصد ری پبلکنز نے امریکی صدر ٹرمپ کے ایران سے متعلق اقدامات پر تشویش کا اظہار کیا۔

یہ بھی چیک کریں

پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج یومِ کھیل برائے فروغ امن و ترقی منایا جارہا ہے

پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج یومِ کھیل برائے فروغ امن و ترقی منایا جارہا ہے

پاکستان سمیت دنیا بھر میں ہر سال 6 اپریل کو عالمی یومِ کھیل برائے فروغ …

اپنا تبصرہ بھیجیں

Show Buttons
Hide Buttons