ایکشن فلم "1917" کا باکس آفس پر کامیاب بزنس

ایکشن فلم “1917” کا باکس آفس پر کامیاب بزنس

ایکشن سے بھرپور فلم 1917 نے ریلیز کے پہلے ہفتے ہی عالمی باکس آفس پر کامیابی کے جھنڈے گاڑ دیے۔

جنگِ عظیم اوّل کے پس منظر میں بننے والی فلم 1917 ریلیز ہوتے ہی عالمی باکس آفس پر چھا گئی۔  فلم نے تین دنوں میں چھ کروڑ چالیس لاکھ ڈالرز کی کمایٔ کر لی ہے۔

فلم میں مرکزی کردار مشہور اداکار” بینیڈکٹ کمبربیچ ” نے ادا کیا، جو اس سے پہلے جنگِ عظیم دوم کے تناظر میں بننے والی فلم ” دی امیٹیشن گیم” میں بھی اپنی اداکاری کے جوہر دیکھا چکے ہیں۔

فلم کی کہانی جنگِ عظیم اول کے دوران دو برطانوی سپاہیوں کے گرد گھومتی ہے، جن کو دشمن کے علاقے میں جا کر اپنے ساتھیوں کو پیغام پہنچانے کا مشن دیا جاتا ہے۔

اس کے علاوہ حال ہی میں اس فلم نے گولڈن گلوبز ایوارڈز کے دوران “بیسٹ موشن پکچر ڈرامہ” کا اعزاز بھی حاصل کیا ہے۔ اور اسے آسکر کے لیے بھی فیورٹ قرار دیا جا رہا ہے۔

Please follow and like us:

مزید پڑھیں

چین میں بیرونی سرمائے کے استعمال میں مسلسل اضافے کا رحجان برقرار

چین میں بیرونی سرمائے کے استعمال میں مسلسل اضافے کا رجحان برقرار

چین کی وزارت تجارت کے نائب وزیر چھین کھہ منگ نے اکیس تاریخ کو کہا …

اپنا تبصرہ بھیجیں

Facebook
Facebook
Twitter
Visit Us
YouTube
YouTube