تازہ ترین

چین اورجاپان کے مابین سٹرایٹیجک مذاکرات کا 15واں دور

چین اورجاپان کے مابین سٹرایٹیجک مذاکرات کا 15واں دور 14جنوری کو شروع ہوگا۔

چین کے شمال مغربی صوبہ شان شی کے شہر Xi’an (شی آن) میں دونوں ممالک کے مابین نائب وزراء خارجہ کی سطح پر ہونے والے مذاکرات میں چینی وفد کی قیادت نائب وزیرخارجہ لو زاو حوئے کریں گے۔چینی وزارت خارجہ کے ترجمان کنگ شوانگ نے کہا ہے کہ دونوں ممالک دو طرفہ تعلقات سمیت دیگر عالمی اور علاقائی امور پر بھی تبادلہ خیال کریں گے۔

یہ بھی چیک کریں

پی ایس ایل 5: اسلام آباد یونائیٹڈ نے ملتان سلطانز کو 8 وکٹوں سے شکست دے دی

پی ایس ایل 5: اسلام آباد یونائیٹڈ نے ملتان سلطانز کو 8 وکٹوں سے شکست دے دی

پاکستان سپر لیگ کے 5ویں ایڈیشن کے 5ویں میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ نے ملتان …

اپنا تبصرہ بھیجیں

Show Buttons
Hide Buttons