تازہ ترین

نیا پاکستان ہاؤسنگ پروگرام میں فارم جمع کرانے کی آخری تاریخ 15 جنوری مقرر

نادرا نے کہاہے کہ نیا پاکستان ہاؤسنگ پروگرام میں فارم جمع کرانے کی آخری تاریخ 15 جنوری ہے۔

ترجمان نادرا کے مطابق اب تک 19 لاکھ 80 ہزار سے زائد درخواستیں وصول ہوچکی ہیں۔ واضح رہے کہ مذکورہ سکیم کے تحت حکومت کی جانب سے ملک بھرمیں 50 لاکھ گھر تعمیر کئے جائیں گے جو متوسط طبقے کو آسان شرائط پر مبنی قرضے پر فراہم کئے جائیںگے۔

یہ بھی چیک کریں

سعودی حکومت کا حج معاہدے مؤخر کرنے پر زور

سعودی حکومت کا حج معاہدے مؤخر کرنے پر زور

سعودی عرب کی حکومت نے دنیا بھر کے ممالک پر زوردیاہے کہ وہ اس سال …

اپنا تبصرہ بھیجیں

Show Buttons
Hide Buttons