تازہ ترین

سی پیک کے تحت غربت کی شرح میں کمی لائی جائے گی، سی پیک اتھارٹی

سی پیک اتھارٹی نے کہا ہے کہ چین پاکستان اقتصادی راہداری کے دوسرے مرحلے میں غربت کی شرح میں کمی لانا اہم ترجیحات میں شامل ہے۔ اتھارٹی کے حکام کے مطابق سی پیک کے حالیہ مرحلے میں زراعت، صنعت اور بنیادی ڈھانچے کی بہتری کو خاص طور پر پیش نظر رکھا جائے گا، جس سے روزگار کے نئے مواقع پیدا ہو جائیں گے اور غربت کی شرح میں واضح کمی آئے گی۔

یہ بھی چیک کریں

پی ایس ایل فائیو کی رنگا رنگ افتتاحی تقریب 20 فروری کو منعقد کی جائیگی

پی ایس ایل فائیو کی رنگا رنگ افتتاحی تقریب 20 فروری کو منعقد کی جائیگی

پاکستان کرکٹ بورڈ کے زیر اہتمام پاکستان سپر لیگ کے پانچویں ایڈیشن کی رنگا رنگ …

اپنا تبصرہ بھیجیں

Show Buttons
Hide Buttons