تازہ ترین

پی ایس ایل فائیو کیلئے ٹکٹ کی قیمت کم رکھنے کی تجویز

پاکستان سپر لیگ فائیو کے میچز کیلئے ٹکٹ کی قیمت کم رکھنے کی تجویز دی گئی ہے۔

ذرائع کے مطابق پی سی بی نے ہاؤس فل کیلئے ٹکٹوں کی کمائی سے زیادہ اسٹیڈیمز بھرنے کو اولین ترجیح قرار دیا ہے۔ مجوزہ منصوبے کے مطابق دن کے وقت کھیلے جانیوالے میچز کے ٹکٹ کے نرخ کم رکھے جائیں گے، تاہم رات کے میچز کیلئے نرخوں میں 200 سے 300 روپے اضافہ کیا جائے گا۔  اسکے علاوہ اہم میچز کے ٹکٹ کے نرخوں میں بھی فرق تجویز کیا گیا ہے، جس کا حتمی فیصلہ جلد متوقع ہے۔

یہ بھی چیک کریں

سعودی حکومت کا حج معاہدے مؤخر کرنے پر زور

سعودی حکومت کا حج معاہدے مؤخر کرنے پر زور

سعودی عرب کی حکومت نے دنیا بھر کے ممالک پر زوردیاہے کہ وہ اس سال …

اپنا تبصرہ بھیجیں

Show Buttons
Hide Buttons