تازہ ترین

پاکستان نے 22 نکات پر پیشرفت کی رپورٹ ایف اے ٹی ایف کو ارسال کر دی

حکومت نے ایف اے ٹی ایف کی گرے لسٹ سے پاکستان کا نام خارج کرنے کیلئے اقدامات تيز کردئيے ہیں۔

اس حوالے سے 22 نکات پر مشتمل پیشرفت کی رپورٹ ایف اے ٹی ایف کو ارسال کردی گئی ہے۔ رپورٹ میں اضافی سوالات کے جوابات بھی ديئے گئے ہيں، جبکہ رقوم کی غیرقانونی ترسیل اور دہشتگردوں کی مالی معاونت کے خلاف قانون سازی کا تذکرہ بھی کیا گیا ہے۔ یاد رہے کہ فائنانشل ایکشن ٹاسک فورس نے پاکستان کی جانب سے 3 دسمبر کو ارسال کی گئی رپورٹ کو عمومی طور پر مثبت قراردیا تھا۔

یہ بھی چیک کریں

پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج یومِ کھیل برائے فروغ امن و ترقی منایا جارہا ہے

پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج یومِ کھیل برائے فروغ امن و ترقی منایا جارہا ہے

پاکستان سمیت دنیا بھر میں ہر سال 6 اپریل کو عالمی یومِ کھیل برائے فروغ …

اپنا تبصرہ بھیجیں

Show Buttons
Hide Buttons