تازہ ترین

مشترکہ سمندری مشق پاک چین طویل المدتی تعلقات کی مظہرہے، امیر البحر

پاک بحریہ کے سربراہ ایڈمرل ظفر محمود عباسی نے سمندروں کے محافظ 2020ء نامی مشق کے دوران کراچی میں چین کے بحری جہازوں کا دورہ کیا۔

انہوں نے سدرن تھیڑ کمان کے نائب کمانڈر وائس ایڈمرل Dong Jun سے ملاقات کی اور مختلف امور پر تبادلہ خیال کیا۔ ایڈمرل ظفر محمود عباسی نے ان سے گفتگو کرتے ہوئے کہا یہ کہ مشق دونوں ملکوں کے درمیان طویل مدتی تعلقات اور باہمی اعتماد کا مظہر ہے۔ انہوں نے کہا کہ مشترکہ مشق کے انعقاد سے خطے میں امن واستحکام کے قیام کیلئے دونوں ملکوں کے عزم کومزید تقویت ملے گی۔

یہ بھی چیک کریں

سعودی حکومت کا حج معاہدے مؤخر کرنے پر زور

سعودی حکومت کا حج معاہدے مؤخر کرنے پر زور

سعودی عرب کی حکومت نے دنیا بھر کے ممالک پر زوردیاہے کہ وہ اس سال …

اپنا تبصرہ بھیجیں

Show Buttons
Hide Buttons