تازہ ترین

لاہور کی اورنج ٹرین کیلئے کرائے کا منصوبہ تیار

پنجاب کے محکمہ ٹرانسپورٹ  نے اورنج ٹرین کیلئے کرائے کا منصوبہ تیار کرلیا ہے، جبکہ کرائے کے تعین کیلئے تجاویز ماس ٹرانزٹ اتھارٹی کو ارسال کردی گئی ہیں۔

ذرائع کے مطابق 10 جنوری کو منعقد ہونیوالے ماس ٹرانزٹ اتھارٹی کے اجلاس میں اورنج ٹرین کیلئے کرائے کے تعین اور ٹرین چلانے کی حتمی تاریخ طے کی جائے گی۔ صوبائی محکمہ ٹرانسپورٹ نے اورنج ٹرین کا کرایہ 30 روپے سے لیکر 50 روپے کے درمیان رکھنے کی تجویز دی ہے، تاہم کرائے کا تعین حکومتی سبسڈی سے مشروط ہوگا۔

یہ بھی چیک کریں

پی ایس ایل فائیو کی رنگا رنگ افتتاحی تقریب 20 فروری کو منعقد کی جائیگی

پی ایس ایل فائیو کی رنگا رنگ افتتاحی تقریب 20 فروری کو منعقد کی جائیگی

پاکستان کرکٹ بورڈ کے زیر اہتمام پاکستان سپر لیگ کے پانچویں ایڈیشن کی رنگا رنگ …

اپنا تبصرہ بھیجیں

Show Buttons
Hide Buttons