تازہ ترین

رواں سال عالمی اقتصادی شرح نمو 2.4 فیصد رہنے کی توقع ہے، عالمی بینک

عالمی بینک نے رواں سال کے دوران عالمی اقتصادی شرح نمو 2.4 فیصد رہنے کی توقع ظاہر کی ہے۔

بینک کے مطابق دنیا کی دوبڑی معیشتوں امریکہ اور چین کے مابین تجارتی کشیدگی حالیہ جزوی معاہدے سے کم ہوئی ہے، جس سے دونوں ممالک کو فائدہ پہنچنے کے علاوہ سست رفتار عالمی اقتصادی شرح نمو کی رفتار میں بھی بہتری آئے گی۔رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ رواں سال عالمی اقتصادی شرح نمو 2019 ء کے مقابلے میں 10 فیصد زائد رہنے کی توقع ہے۔

یہ بھی چیک کریں

پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج یومِ کھیل برائے فروغ امن و ترقی منایا جارہا ہے

پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج یومِ کھیل برائے فروغ امن و ترقی منایا جارہا ہے

پاکستان سمیت دنیا بھر میں ہر سال 6 اپریل کو عالمی یومِ کھیل برائے فروغ …

اپنا تبصرہ بھیجیں

Show Buttons
Hide Buttons