چین سورج کے قریب موجود سیاروں کی تحقیق کا جلد آغاز کرے گا، چینی محکمہ خلائی تحقیق

چین سورج کے قریب موجود سیاروں کی تحقیق کا جلد آغاز کرے گا، چینی محکمہ خلائی تحقیق

چین نے سال 2030ء سے 2045ء تک خلائی تحقیقات کے نئے منصوبوں کا اعلان کیا ہے۔

چینی ایئروسپیس، سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کارپوریشن کی طرف سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ چین سورج کے قریب موجود سیاروں کی تحقیق کا جلد آغاز کرے گا۔ ادھر ادارے کے اعلی عہدیدار نے بتایا ہے کہ چین مریخ کی جانب اپنا تحقیقاتی مشن روانہ کرنے کے حوالے سے سال 2020ء میں کام کا آغاز کرے گا، جبکہ اس تحقیقاتی مشن کی مذکورہ سیارہ پر لینڈنگ سال 2021ء میں متوقع ہے۔

Please follow and like us:

مزید پڑھیں

ایلس ویلز کی آج پاکستان آمد، 22 جنوری تک قیام کریں گی

امریکی نائب وزیر خارجہ ایلس ویلز آج پاکستان آئیں گی، پاکستانی حکام سے باہمی امور …

اپنا تبصرہ بھیجیں

Facebook
Facebook
Twitter
Visit Us
YouTube
YouTube