حکومت آزادی اظہار رائے پر مکمل یقین رکھتی ہے: معاون خصوصی اطلاعات

حکومت آزادی اظہار رائے پر مکمل یقین رکھتی ہے: معاون خصوصی اطلاعات

اطلاعات کے بارے میں معاون خصوصی ڈاکٹرفردوس عاشق اعوان نے ملک میں ذرائع ابلاغ پر کسی قدغن کے امکان کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت آزادی اظہار رائے پرمکمل یقین رکھتی ہے۔

آج سہ پہر اسلام آباد میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے تاثر کی نفی کی کہ حکومت آزادی اظہار رائے کی راہ میں کوئی رکاوٹ ڈال رہی ہے۔ انہوں نے کہا کہ وزیراعظم عمران خان نے صحافیوں سے متعلقہ مسائل کے حل کیلئے صحافتی تنظیموں، پاکستان الیکٹرانک میڈیا، ریگولیٹری اتھارٹی اور دوسرے فریقوں کے نمائندوں پرمشتمل اعلی اختیاراتی کمیٹی قائم کی ہے۔

انہوں نے کہا کہ صحافتی اداروں کے مالکان اور کارکنوں میں خلیج کو ختم کر رہی ہے۔

Please follow and like us:

مزید پڑھیں

امریکی صدر کے وکلاء نے مواخذے کو عوام پر خطرناک حملہ قرار دے دیا

امریکی صدر کے وکلاء نے مواخذے کو عوام پر خطرناک حملہ قرار دے دیا

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے وکلاء نے مواخذے کو عوام پر خطرناک حملہ قرار دے …

اپنا تبصرہ بھیجیں

Facebook
Facebook
Twitter
Visit Us
YouTube
YouTube