امریکہ اور چین کے مابین تجارتی معاہدہ جلد طے پاجائے گا، امریکی صدر

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ امریکہ اور چین کے مابین تجارتی امور پر جلد معاہدہ متوقع ہے۔

امریکی ذرائع ابلاغ کے مطابق امریکی صدر نے تجارتی امور سے متعلقہ کمیٹی کے نمائندوں سے واشنگٹن میں ملاقات کے دوران اس امید کا اظہار کیا ہے کہ دونوں ممالک کے مابین اس ضمن میں جلد معاہدہ طے پاجائے گا۔ ادھر چینی وزارت تجارت کی طرف سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ دونوں ممالک کے متعلقہ حکام تجارتی امور کے حل کے لئے قریبی رابطے میں ہیں۔

Please follow and like us:

مزید پڑھیں

ایلس ویلز کی آج پاکستان آمد، 22 جنوری تک قیام کریں گی

امریکی نائب وزیر خارجہ ایلس ویلز آج پاکستان آئیں گی، پاکستانی حکام سے باہمی امور …

اپنا تبصرہ بھیجیں

Facebook
Facebook
Twitter
Visit Us
YouTube
YouTube