چین کا امریکہ سے درآمد کی جانے والی" چند مصنوعات" کو محصولاتی فہرست سے خارج کرنے کا فیصلہ

چین کا امریکہ سے درآمد کی جانے والی” چند مصنوعات” کو محصولاتی فہرست سے خارج کرنے کا فیصلہ

چین کی ریاستی کونسل کے کسٹمز ٹیرف کمیشن کے دفتر نے چھ تاریخ کو بتایا کہ مقامی ضروریات کے مطابق، چینی کاروباری ادارے “مارکیٹ سے خریداری” کے نظام پر امریکہ سے آزادانہ طور پر کچھ مقدار میں ساز و سامان درآمد کر سکتے ہیں۔

ریاستی کونسل کا کسٹمز ٹیرف کمیشن متعلقہ کاروباری اداروں کی درخواست پر سویا بین اور دیگر مصنوعات کو محصولات کی فہرست سے خارج کر رہا ہے۔ مذکورہ مصنوعات پر امریکہ کی جانب سے چینی مصنوعات پر عائد کردہ “301 ” اضافی محصولات کے ردعمل میں ” چینی محصولات” عائد نہیں کیے جائیں گے۔ چینی کاروباری ادارے آزادانہ طور پر ان امریکی مصنوعات کی خریداری کر سکتے ہیں۔

Please follow and like us:

مزید پڑھیں

شہزادہ ہیری اور ان کی اہلیہ شاہی فرائض اور خطابات سے دستبردار، شاہی خاندان فیصلے سے متفق

شہزادہ ہیری اور ان کی اہلیہ شاہی فرائض اور خطابات سے دستبردار، شاہی خاندان فیصلے سے متفق

برطانوی شاہی خاندان کی جانب سے اٹھارہ جنوری کو جاری کردہ بیان میں، شہزادہ ہیری …

اپنا تبصرہ بھیجیں

Facebook
Facebook
Twitter
Visit Us
YouTube
YouTube