تازہ ترین
پی سی بی کا پاک-سری لنکا ٹیسٹ سیریز کے لئے ٹکٹوں کی قیمتوں کا اعلان

پی سی بی کا پاک-سری لنکا ٹیسٹ سیریز کے لئے ٹکٹوں کی قیمتوں کا اعلان

پاکستان کرکٹ بورڈ نے پاکستان اورسری لنکا کے درمیان کھیلی جانے والی ٹیسٹ سیریزکے لئے ٹکٹوں کی قیمتوں اور ان کی فروخت سے متعلق تفصیلات کا اعلان کر دیا ہے۔

واضح رہے کہ دونوں ممالک کے درمیان یہ سیریز آئی سی سی ورلڈ ٹیسٹ چمپئن شپ کا حصہ ہے۔ پہلا کرکٹ ٹیسٹ رواں ماہ کی گیارہ سے پندرہ تاریخ تک پنڈی کرکٹ سٹیڈیم میں کھیلا جائے گا جبکہ 19 سے 23 دسمبر تک دوسرے کرکٹ ٹیسٹ کی میزبانی نیشنل سٹیڈیم کراچی کرے گا-

یہ بھی چیک کریں

سعودی حکومت کا حج معاہدے مؤخر کرنے پر زور

سعودی حکومت کا حج معاہدے مؤخر کرنے پر زور

سعودی عرب کی حکومت نے دنیا بھر کے ممالک پر زوردیاہے کہ وہ اس سال …

اپنا تبصرہ بھیجیں

Show Buttons
Hide Buttons