پاکستان ای ویزہ جاری کرنے والے ممالک میں شامل ہوچکا ہے، وزیرِ خارجہ

پاکستان ای ویزہ جاری کرنے والے ممالک میں شامل ہوچکا ہے، وزیرِ خارجہ

وزیرِ خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ اطلاعات کی فراہمی اور رحجانات کے تعین میں موجودہ سوشل میڈیا اہم کردار ادا کررہا ہے۔

وزارت خارجہ وژن ایف او کے موضوع پر منعقدہ کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پاکستان ای ویزہ جاری کرنے والے ممالک کی فہرست میں شامل ہوچکا ہے۔ انہوں نے کہا کہ اقتصادی طور پر کمزور ملک خارجہ سطح پر اہداف حاصل نہیں کرسکتے۔

Please follow and like us:

مزید پڑھیں

شہزادہ ہیری اور ان کی اہلیہ شاہی فرائض اور خطابات سے دستبردار، شاہی خاندان فیصلے سے متفق

شہزادہ ہیری اور ان کی اہلیہ شاہی فرائض اور خطابات سے دستبردار، شاہی خاندان فیصلے سے متفق

برطانوی شاہی خاندان کی جانب سے اٹھارہ جنوری کو جاری کردہ بیان میں، شہزادہ ہیری …

اپنا تبصرہ بھیجیں

Facebook
Facebook
Twitter
Visit Us
YouTube
YouTube