وزیراعظم کامیاب جوان پروگرام کے تحت کامیاب درخواست دہندگان میں چیک تقسیم کرینگے

وزیراعظم کامیاب جوان پروگرام کے تحت کامیاب درخواست دہندگان میں چیک تقسیم کرینگے

وزیراعظم عمران خان کامیاب جوان پروگرام کے تحت آج اسلام آباد میں نوجوانوں کو قرضوں کی فراہمی کی سکیم کے کامیاب درخواست دہندگان میں چیک تقسیم کریں گے۔

نوجوانوں میں 50 لاکھ روپے تک مالیت کے چیک تقسیم کئے جائیں گے۔ کامیاب جوان پروگرام کے پہلے مرحلے میں ایک سو ارب روپے مختص کئے گئے ہیں۔ نوجوانوں کے امور کے بارے میں معاون خصوصی عثمان ڈار نے ایک بیان میں کہاکہ کامیاب جوان پروگرام حقیقت کا روپ دھار رہا ہے اور یہ وزیراعظم کے نوجوانوں کے ساتھ کئے گئے وعدے کی تکمیل ہے۔ انہوں نے کہا کہ اس پروگرام کے تحت لاکھوں نوجوانوں نے اپنا کاروبار شروع کرنے کی خواہش ظاہر کی ہے۔

Please follow and like us:

مزید پڑھیں

عراق اور اردن کے وزرائے خارجہ کی ملاقات

عراق اور اردن کے وزرائے خارجہ کی ملاقات

سنہوا نیوز ایجنسی کے مطابق اردن کے شاہ عبد اللہ دوم نے ہفتے کے روز …

اپنا تبصرہ بھیجیں

Facebook
Facebook
Twitter
Visit Us
YouTube
YouTube