ملیریا کی بیماری سے نمٹنے کے لئے مزید فنڈز درکار ہیں، عالمی ادارہ صحت

ملیریا کی بیماری سے نمٹنے کے لئے مزید فنڈز درکار ہیں، عالمی ادارہ صحت

عالمی ادارے صحت نے ملیریا کے بارے میں سالانہ رپورٹ کا اجراء کیا ہے۔

اس موقع پر عالمی ادارے صحت کے ڈائریکٹر جنرل نے کہا ہے کہ ادارے کی جانب سے اس بیماری کے خاتمے کے حوالے سے اٹھائے گئے اقدامات کے حوصلہ افراء نتائج برآمد ہوئے ہیں، تاہم ملیریا کے باعث پیدا ہونے والی مشکلات اور اموات ناقابل قبول ہیں کیونکہ یہ مرض قابل علاج ہے۔ انہوں نے عالمی برادری سے مطالبہ کیا کہ وہ اس بیماری کے تدارک کے لئے عالمی ادارے کو مزید فنڈز فراہم کریں۔

ملیریا کی بیماری سے متعلق عالمی ادارہ صحت کے ڈائریکٹر جنرل Tedros Adhanom Ghebreyesys نے کہا ہے کہ ہمیں حوصلہ افزاء اشاریے ملے ہیں تاہم ملیریا کے باعث پیدا ہونے والی مشکلات اور اموات ناقابل قبول ہیں کیونکہ یہ مرض قابل علاج ہے۔

Please follow and like us:

مزید پڑھیں

بیجنگ اور Zhangjiakou کو ملانے والی ریلوے لائن میں مزید تین ٹرینوں کا اضافہ

بیجنگ اور Zhangjiakou کو ملانے والی ریلوے لائن میں مزید تین ٹرینوں کا اضافہ

چائنہ ریلوے کے مطابق، بڑھتی ہوئی طلب کو پورا کرنے کے لئے، بیجنگ اور بیجنگ …

اپنا تبصرہ بھیجیں

Facebook
Facebook
Twitter
Visit Us
YouTube
YouTube