تازہ ترین
دریائے یانگسی کے ڈیلٹا علاقے کو اعلی معیار کا ترقیاتی مثالی زون بنانے کا عزم

دریائے یانگسی کے ڈیلٹا علاقے کو اعلی معیار کا ترقیاتی مثالی زون بنانے کا عزم

حال ہی میں چینی حکومت نے دریائے یانگسی کے ڈیلٹا علاقے کی جامع ترقی سے متعلق لائحہ عمل جاری کیا۔

متعدد چینی عہدے داروں نے 6 تاریخ کو بیجنگ میں اس حوالے سے ایک پریس کانفرنس میں کہا کہ بین الاقوامی سطح پر” بینچ مارکنگ” اور “گہری اصلاحات” کو فروغ دینا دریائے یانگسی کے ڈیلٹا علاقے میں اعلی معیار کی جامع ترقی کی ایک اہم خاصیت ہے۔

یانگسی دریائے کا ڈیلٹا علاقہ اقتصادی لحاظ سے چین کا ترقی یافتہ علاقہ ہے۔ اس علاقے کا مجموعی معاشی حجم چین کی قومی معیشت کا ایک چوتھائی ہے۔ اسی باعث یہ علاقہ چین کے” کھلے پن” کے عمل میں نمایاں حیثیت رکھتا ہے- مذکورہ لائحہ عمل میں یہ طے کیا گیا ہے کہ دریائے یانگسی کے ڈیلٹا علاقے کو اعلی معیار کا ترقیاتی مثالی زون بنایا جائیگا۔

یہ بھی چیک کریں

پی ایس ایل فائیو کی رنگا رنگ افتتاحی تقریب 20 فروری کو منعقد کی جائیگی

پی ایس ایل فائیو کی رنگا رنگ افتتاحی تقریب 20 فروری کو منعقد کی جائیگی

پاکستان کرکٹ بورڈ کے زیر اہتمام پاکستان سپر لیگ کے پانچویں ایڈیشن کی رنگا رنگ …

اپنا تبصرہ بھیجیں

Show Buttons
Hide Buttons