حکومت کا کام روزگار پیدا کرنا اور رکاوٹیں ختم کرنا ہوتا ہے، وزیراعظم

حکومت کا کام روزگار پیدا کرنا اور رکاوٹیں ختم کرنا ہوتا ہے، وزیراعظم

وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ حکومت کا کام روزگار فراہم کرنا اور رکاوٹیں ختم کرنا ہوتا ہے۔

اسلام آباد میں کامیاب نوجوان پروگرام کے تحت نوجوانوں میں قرضے کے چیک تقسیم کرنے کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ نوجوانوں پر توجہ دینے سے پاکستان ترقی کرے گا۔ وزیر اعظم نے کہا کہ کامیاب نوجوان پروگرام کے تحت ایک لاکھ 90 ہزار خواتین نے قرضوں درخواستیں جمع کروائی ہیں۔

انہوں نے کہا کہ کامیاب نوجوان پروگرام کے تحت آن لائن سسٹم کے ذریعے میرٹ پر قرضے فراہم کئے جائیں گے، جبکہ حکومت کی ترجیح نوجوان اور چھوٹے کاروبار کرنے والے افراد ہیں۔ انہوں نے کہا کہ چھوٹے کاروبار کرنے والے لوگ ہی محنت کر کے ملک کو ترقی دیتے ہیں۔

Please follow and like us:

مزید پڑھیں

شہزادہ ہیری اور ان کی اہلیہ شاہی فرائض اور خطابات سے دستبردار، شاہی خاندان فیصلے سے متفق

شہزادہ ہیری اور ان کی اہلیہ شاہی فرائض اور خطابات سے دستبردار، شاہی خاندان فیصلے سے متفق

برطانوی شاہی خاندان کی جانب سے اٹھارہ جنوری کو جاری کردہ بیان میں، شہزادہ ہیری …

اپنا تبصرہ بھیجیں

Facebook
Facebook
Twitter
Visit Us
YouTube
YouTube